ادبی تنقید اور تحقیق کے میدان کا معتبر نام۔
نستعلیق محض ایک رسم الخط نہیں، بلکہ صدیوں کے فنی ارتقا کا نچوڑ ہے۔
کتاب وہ دوست ہے جو کبھی دھوکہ نہیں دیتی، اور وہ استاد ہے جو کبھی نہیں تھکتا۔