نیا شہر، نئے لوگ، مگر دل وہیں پرانی گلیوں میں اٹکا رہا۔
زندگی چلتی رہی، مگر تلاش کا سفر کبھی ختم نہ ہوا۔