کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن کی قیمت کا اندازہ اُس وقت ہوتا ہے جب وہ ہاتھ سے نکل جائیں۔ ماں ایسا ہی ایک رشتہ ہے۔
بچپن میں ہمیں لگتا ہے کہ ماں کی باتیں بس روک ٹوک ہیں۔ مگر وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہے کہ ہر ٹوک کے پیچھے ایک دعا چھپی تھی۔
جن کے سروں پر ماں کا سایہ ہے، وہ دنیا کے سب سے امیر لوگ ہیں۔
تبصرے (0)
پہلا تبصرہ آپ کیجیے۔